اسلام آباد (عکس آن لائن) وفاقی حکومت نے لا ئن آف کنٹرول کے قریب مقیم آبادی کو ریلیف فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے لا ئن آف کنٹرول کے قریب مقیم آبادی کو ریلیف فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا،وزارت امور کشمیر وفاقی کابینہ کو ریلیف فراہم کرنے سے متعلق سمری پیش کریگی،کابینہ کی منظوری کے بعد بی آئی ایس پی کے ذریعے کنٹرول لائن کی آبادی کو ریلیف پیکج دیا جائیگا،ایل او سی پر مقیم پاکستانیوں کے لیے سپیشل ریلیف گرانٹ کی منظوری بھی دی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے ادویات کی ریٹیل قیمت طے کرنے کا فیصلہ کرلیا،وزارت قومی صحت ادویات کی زیادہ سے زیادہ قیمتوں کی سمری پیش کریگی
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- کرغستان کے ساتھ بردرانہ تعلقات ہیں ،سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کیلئے سوشل میڈیا پر غلط خبریں پھیلائی جا رہی ہیں’ اسحاق ڈار
- افغانستان کی سی پیک میں شمولیت کے مخالف نہیں،احسن اقبال
- وزیرِ اعلی خیرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا سفیرِ کرغزستان کو خط
- بلوچستان میجر بابر خان شہید کا قرض دار ہے،سرفراز بگٹی
- تین ماہ میں تبدیلی کے اثرات ہر سطح پر محسوس کیے جا رہے ہیں،خواجہ آصف