اسلام آباد (عکس آن لائن) حکومت نے بجلی بحران سے نمٹنے کے لیے ایل این جی کارگوز کی درآمد کیلئے ٹینڈرز جاری کردئیے۔پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ کے مطابق 10 ایل این جی کارگوز کی درآمد کیلئے ٹینڈرز جاری کیے گئے ہیں جو جولائی،اگست اور ستمبر کے لیے ہیں۔جولائی کیلئے 2اگست کیلئے 5 اور ستمبر کیلئے 3 کارگوز منگوانے کیلئے بولیاں طلب کی گئی ہیں ،بولیوں کی آخری تاریخ 7 جولائی ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- صائم کافی ٹیلنٹڈ پلیئر ہے، امید ہے پرفارم کرے گا، شاہد آفریدی
- انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان چار میچوں کی سیریز کا پہلا ٹی ٹونٹی میچ 22 مئی کو کھیلا جائیگا
- سعودی حکومت کا 24 مئی سے عمرہ پرمٹ اجرا بند کرنے کا اعلان
- بشکیک حملے کے مجرمان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا، کرغزستان
- غزہ کے لیے امدادی قافلوں پر اسرائیلی آباد کاروں کے حملے قابل مذمت ،جان کربی