حنا الطاف

حنا الطاف آغا علی کے دیر سے آنے پر ناراض

کراچی (عکس آن لائن) شوبز انڈسٹری کی نامور جوڑی حنا الطاف اور آغا علی مداحوں سے انسٹاگرام ر ذریعے رابطے میں رہتے ہیں اور اپنی روزمرہ روٹین شیئر کرتے ہیں۔حنا الطاف نے حال ہی میں آغا کی گھر دیر سے واپسی پر ناراضی کا اظہار کیا ہے۔

انہوں نے انسٹاگرام اسٹوری میں لکھا کہ انتظار ہمیشہ سے طویل و دشوار رہا ہے۔حنا الطاف نے لکھا کہ کھانا تیار ہے، چائے تیار ہے، لیکن شوہر ابھی بھی شوٹ پر۔ اس پیغام کے ساتھ ہی انہوں نے غصہ کرنے والی ایموجیز کا استعمال کرتے ہوئے ناراضی کا اظہار کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں