سینیٹر شبلی فراز

حلیم عادل شیخ کی رہائی حق اور سچ کی فتح ہے، سینیٹر شبلی فراز

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ حلیم عادل شیخ کی رہائی حق اور سچ کی فتح ہے۔ اپنے بیان میں سینیٹر شبلی فراز نے کہاکہ انہیں سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا گیا، عدالت سے ضمانت پر رہائی انکی سرخروئی اور جھوٹوں کیلئے ہزیمت ہے۔ انہوںنے کہاکہ کارکنان اور رہائی پانے والے دوستوں کے اہل خانہ کو مبارک پیش کرتا ہوں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں