ثقلین مشتاق

جنوبی افریقہ کیخلاف سیریز، ثقلین مشتاق بھی میدان میں آگئے

کراچی(عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کی جنوبی افریقہ کیخلاف سیریز کیلئے ٹریننگ کروانے ثقلین مشتاق بھی میدان میں آگئے۔جنوبی افریقی ٹیم کو اسپین کے جال میں کیسے پھنسانا ہے ؟ ثقلین مشتاق نے اسپینر ساجد خان ، نعمان علی ، محمد نواز اور یاسر شاہ کو ٹپس دیں۔جنوبی افریقہ کے خلاف لمبی اننگز کھیلنے کے لیے محمد یوسف نے قومی کھلاڑیوں کو مشورے دیئے۔یونس خان اور محمد یوسف کا بیٹسمنوں کے ساتھ طویل سیشن کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں