اسلام آباد/لاہور (عکس آن لائن)تھانہ مارگلہ اسلام آباد میں درج مقدمے میں جاری عمران خان کے وارنٹ گرفتاری زمان پارک لاہور میں موصول ہوگئے۔زمان پارک میں عمران خان کے وارنٹ گرفتاری ان کے وکیل نے وصول کیے۔عمران خان کے خلاف وارنٹ گرفتاری اسلام آباد کے تھانہ مارگلہ میں درج مقدمے میں وارنٹ جاری ہوئے ہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- افغانستان کی سی پیک میں شمولیت کے مخالف نہیں،احسن اقبال
- وزیرِ اعلی خیرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا سفیرِ کرغزستان کو خط
- بلوچستان میجر بابر خان شہید کا قرض دار ہے،سرفراز بگٹی
- تین ماہ میں تبدیلی کے اثرات ہر سطح پر محسوس کیے جا رہے ہیں،خواجہ آصف
- وزیرِ اعلی سندھ نے ایس ایچ او کورنگی انڈسٹریل ایریا کو معطل کر دیا