فیصل آباد (عکس آن لائن ) تھا نہ ماموں کانجن کے علاقہ میں غیرت کے نام پر نوجوان بہیما نہ تشدد سے قتل۔ تفصیلات کے مطا بق گز شتہ رات 30سا لہ نوجوان قیوم رات کے وقت لڑ کی سے ملنے اس کے گھر گیا کہ اچانک اہل خانہ جاگ گئے اہل خانہ نے 3خواتین سمیت 8افراد نے نوجوان پر ڈنڈوں سوٹوں سے بہیما نہ تشدد کیا تشدد سے قیوم موقہ پر ہی جاں بحق ہو گیا پو لیس نے 8افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے تمام ملزمان کو گرفتار کر لیا پو لیس نے نعش قبضہ مین لیکر پوسٹمارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر دی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- شی زانگ کی ڈنگری کاؤنٹی میں 6.8 شدت کے زلزلے میں ہلاک ہونے والے ہم وطنوں کے لیے سوگ
- چین کی اشیاء کی مجموعی درآمدی اور برآمدی مالیت2024 میں 43.85 ٹریلین یوآن رہی
- فرینڈز آف گلوبل ڈویلپمنٹ انیشیئٹِو گروپ اور یونائیٹڈ نیشنز سسٹم انیشیئٹِو پروموشن ورکنگ گروپ کے درمیان پہلے پالیسی ڈائیلاگ کا انعقاد
- افریقی انداز سے افریقی مسائل کو حل کرنے میں افریقیوں کی بھرپور حمایت کر یں گے ، چینی وزیر خا رجہ
- چین میں کوئی نئی متعدی بیماری سامنے نہیں آئی ہے، چائناسینٹر فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن