قاہرہ(عکس آن لائن)اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی)نے کہاہے کہ توہین آمیز بیان دینے والوں کی پشت پناہی کرنے والوں کا احتساب کیا جائے۔میڈیارپورٹس کے مطابق او آئی سی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ او آئی سی بی جے پی رہنما کے توہین آمیز بیان کی مذمت کرتی ہے ۔او آئی سی نے کہا کہ ہر طرح کی ہرزہ سرائی اور توہین آمیز اقدامات کا سختی سے نوٹس لیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چینی افواج کا جزیرہ ہوانگ یان اور اس کے آس پاس کے علاقائی پانیوں اور فضائی حدود میں گشت
- چین کے لاجسٹکس آپریشن کا جنوری سے نومبر تک ڈیٹا جاری
- چینی جدیدکاری پر چینی صدر کے بیانات کے اقتباسات کے جاپانی ایڈیشن کی اشاعت
- چین ملائیشیا پر کوئی پالیسی مسلط نہیں کرتا، وزیر اعظم ملائیشیا
- چین کی معیشت دنیا کے لیے مواقع لے کر آتی ہے ، چینی میڈ یا