محسن شاہنوازرانجھا

توشہ خان ٹرائل چل رہا ہے پانچ ماہ ہو گئے عمران خان پیش نہیں ہو رہے ، محسن شاہنوازرانجھا

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما محسن شاہنواز رانجھا نے کہا ہے کہ توشہ خان ٹرائل چل رہا ہے پانچ ماہ ہو گئے عمران خان پیش نہیں ہو رہے ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن شاہنواز رانجھا نے کہاکہ توشہ خان ٹرائل چل رہا ہے پانچ ماہ ہو گئے عمران خان پیش نہیں ہو رہے ۔ انہوںنے کہاکہ پاکستان کے عدالتی نظام میں ایسی سہولت کسی سائل کو حاصل نہیں جو عمران خان کو ہے ،عمران خان عدالتی نظام اور اوقات کار کا مذاق بناتا ہے ۔

انہوںننے کہاکہ نواز شریف آٹھ بجے جج بشیر صاحب کی عدالت پیش ہوتے تھے ،پاکستان کے آئین اور قانون کا ماننے والا شخص نواز شریف ہے ۔انہوںنے کہا کہ پاکستانی سیاست میں اہم نوعیت کا کیس ہے سکی نظرین اس کیس پر ہیں ،ایس پی صاحب عدالتی نظام کا مذاق بنا رہے ہیں ۔انہوںنے کہاکہ ایس پی وہاں جاتے ہیں اور میڈیا کا تماشا ہوتا ہے اور واپس آ جاتے ہیں ، دیگر ملزمان اگر عمران خان جیسا رویہ اپنا لیں تو عدالتیں بند ہو جائیں گی ،جو سہولت عدالتی نظام میں عمران خان کو میسر ہے وہ سب سائلین کو میسر ہونی چاہیے ،یہ عدالت بنی گالہ ہی منتقل کر دیتے ہیں انکی مرضی سے کیس چلا لیتے ہیں

10 تبصرے “توشہ خان ٹرائل چل رہا ہے پانچ ماہ ہو گئے عمران خان پیش نہیں ہو رہے ، محسن شاہنوازرانجھا

  1. Hey! Do you know if they make any plugins to help with SEO? I’m trying to get my website to rank for some targeted keywords but I’m not seeing very good results. If you know of any please share. Thanks! You can read similar text here: Wool product

  2. sugar defender reviews As somebody who’s always been cautious concerning my blood glucose, locating Sugar Protector has actually been a relief. I feel a lot more in control, and my recent exams have shown positive improvements. Understanding I have a trusted supplement to support my routine provides me peace of mind. I’m so grateful for Sugar Defender’s influence on my health!

  3. I blog quite often and I genuinely appreciate your content. Your article has truly peaked my interest. I’m going to take a note of your website and keep checking for new details about once per week. I subscribed to your RSS feed as well.

  4. I really like looking through a post that will make men and women think. Also, thanks for allowing for me to comment.

  5. I blog often and I truly appreciate your information. Your article has really peaked my interest. I will bookmark your blog and keep checking for new details about once a week. I subscribed to your Feed as well.

  6. This is a very good tip particularly to those fresh to the blogosphere. Brief but very accurate info… Many thanks for sharing this one. A must read post.

اپنا تبصرہ بھیجیں