شبلی فراز

تمام صوبوں میں ایک ساتھ کورونا ویکسی نیشن کا آغاز احسن اقدام ہے،شبلی فراز

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ تمام صوبوں میں ایک ساتھ کورونا ویکسی نیشن کا آغاز احسن اقدام ہے۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ تمام صوبوں میں ایک ساتھ کورونا ویکسی نیشن کا آغاز احسن اقدام ہے۔ وزیر اطلاعات نے کہاکہ تمام وفاقی اکائیوں کو مساوی مواقع فراہم کرنے کا عملی مظاہرہ کیا گیا، عوام کی صحت اور روزگار کا تحفظ نئے پاکستان میں اولین ترجیح ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں