انقرہ(عکس آن لائن) ترک محکمہ دفاع نے کہا ہے کہ شمالی عراق میں ترک فضائیہ کے دہشتگردوں کے خلاف آپریشن میں پی کے کے کے 6 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ترک محکمہ دفاع کے مطابق شمالی عراق کے علاقے زاپ پر ترک فضائیہ نے دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کرتے ہوئے انہیں مکمل طور پر تباہ کردیا جس کے نتیجے میں پی کے کے کے 6 دہشتگرد ہلاک ہو گئے ، اس علاقے میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن جاری رہا
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چین، 2024 کی پہلی تین سہ ماہیوں میں جی ڈی پی میں 4.8 فیصد اضافہ
- چین میں تیسری سہ ماہی میں 4.885 ملین غیر ملکی افراد کی ویزا فری انٹری
- چینی صدر کا صوبہ فوجیان کا دورہ ، چینی طرز کی جدیدکاری کی تعمیر پر زور
- افریقہ کے لیے امریکی سرمایہ کاری اور امداد کا منافقانہ رویہ
- “چینی خوراک کے پیالہ” کو زیادہ سے زیادہ وافر بنایا جائے ، چینی میڈ یا