شیریں مزاری

بھارت میں ہندوتوا کی جیت ہوئی،شیریں مزاری

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے بابر ی مسجد بارے بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے پر رد عمل کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دراصل یہ ہندوتوا کی جیت ہے کیونکہ سپریم کورٹ نے متنازع زمین پر مندر بنانے کا کہہ دیا ہے جہاں مسجد تعمیر نہیں ہوسکتی۔ انہوں نے کہا کہ یہ سیکیولر انڈیا کے مکروہ چہرے کا اختتام ہے کہ بھارتی سپریم کورٹ مودی کے بیانیے کے ساتھ ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں