اسلام آباد (عکس آن لائن) لیجنڈری اداکارہ بشریٰ انصاری 64برس کی ہو گئیں۔ انہوں نے 50کی دہائی میں بطور چائلڈ سٹار کیریئر کا آغاز کیااس کے بعد انہوں نے ’’ففٹی ففٹی‘‘ میں ادکاری کےجوہر دکھائے، ان کے مشہور ڈراموں میں سیچرڈے نائٹ لائیو، آنگن ٹیڑھا،نیلی دھوپ،کچھ دل نے کہا،امراؤ جان ادا، مہرالنساء اور دیگر متعدد ڈارمے شامل ہیں۔ ان کی فلموں میں’’’ابھی تو میں جوان ہوں، جوانی پھر نہیں آنی اور ہو من جہاں ‘‘ شامل ہیں۔زارا نور عباس نے ان کی64ویں سالگرہ پر نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- سائفر کیس،عمران خان اور شاہ محمود کی سزا کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر
- حکومت ڈیجیٹل میڈیا اتھارٹی کے قیام کے حوالے سے یکطرفہ قانون سازی کا کوئی ارادہ نہیں رکھتی، وزیر اطلاعات
- بشکیک میں پاکستانی طلبہ کو ہر قسم کی مدد کی فراہمی یقینی بنائی جائے، بلاول بھٹو
- پاکستانی طلبا کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے کرغز حکام سے رابطہ کیا گیا ہے،نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار
- سولہ ماہ کی حکومت میں متنجن بناہوا تھا،اب شہبازشریف کی قیادت میں اچھے فیصلے ہورہے ہیں’ رانا تنویر