لندن (عکس آن لائن ) برطانوی وزیر اعظم نے ملک میںچارہفتے کے طویل لاک ڈاون کا اعلان کر دیا ہے ۔غیرملکی خبررساں ابورس جانسن نے کہا کہ شہری صرف ضروری کام سے گھر سے باہر جاسکیں گے، سپر مارکیٹس، اسکولز، کالجز اور یونیورسٹیز کھلی رہیں گی۔ ریسٹورنٹس، بار اور غیر ضروری اشیا کی دکانیں 2 دسمبر تک بند رہیں گی۔برطانوی وزیر اعظم نے کہا کہ کورونا کی دوسری لہر سے بہت زیادہ اموات کے خدشے پر حکومت نے لاک ڈاون کا فیصلہ کیا۔کورونا سے برطانیہ میں اموات کی تعداد 46 ہزار 500 سے زائد ہوچکی ہے جبکہ 10 لاکھ سے زیادہ مریض رپورٹ ہوچکے ہیں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- یوسف رضا گیلانی کا ایرانی سفارت خانے کا دورہ ، صدر سید ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ اور دیگر کے انتقال پر اظہار ِتعزیت
- ایل این جی کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 5 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا
- خدمات کی برآمد میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیاد پر1 فیصد،درآمد میں 21 فیصداضافہ ہوا،ادارہ شماریات
- کچے کے ڈاکوں سے لڑنے کیلئے سندھ حکومت ہتھیار خریدے گی، شرجیل میمن
- تحریک انصاف کا ہتک عزت قانون کیخلاف عدالت جانے کا اعلان