فارمی انڈوں

برائلر گوشت کی قیمت میں6روپے کلو اضافہ

لاہور(عکس آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 6روپے اضافے سے552روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 4روپے اضافے سے 368روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت280روپے فی درجن کی سطح پرمستحکم رہی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں