برائلر گوشت کی قیمت میں14روپے فی کلو اضافہ جنوری 13, 2023January 13, 2023 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور(عکس آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت14روپے اضافے سے485روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت9روپے اضافے سے323روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت289روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔ Related