لاہور( عکس آن لائن) شہرمیں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 8روپے اضافے سے339روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت6روپے اضافے سے234روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 153روپے فی درجن پر مستحکم رہی ۔برائلر گوشت کی قیمت میں دو روز میں مجموعی طو رپر 19روپے فی کلو اضافہ ریکارڈکیا گیا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- او آئی سی وزرائے خارجہ کانفرنس،پاکستان کا غزہ محاصرے کیخلاف مشترکہ جہدوجہد کا مطالبہ
- پاکستان میں سرمایہ کاری اورترقی کیلئے اقدامات پرسعودی قیادت کے شکرگزارہیں،وزیراعظم
- تاریخ ساز دن،پہلا پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب کیو چاند پر روانہ، وزیراعظم کی قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
- سپریم کورٹ، پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا مقدمہ8 مئی کو سماعت کے لیے مقرر
- غذائی قلت ایک تشویشناک مسئلہ ہے ، اس سے ہر قیمت پر نمٹنا ہوگا، وزیراعلی سندھ