لاہور( عکس آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 3روپے اضافے سے470روپے،
زندہ برائلرمرغی کی قیمت 2روپے اضافے سے 324روپے فی کلو جبکہ فارمی ا نڈوں کی قیمت359روپے فی درجن پر مستحکم رہی ۔
شہر کے کئی علاقوںمیں انڈوں کی سپلائی نہ آنے سے قلت ہے جبکہ دکاندار سرکاری نرخنامے کی بجائے درجن انڈوں پر20سے30روپے اضافی وصول کر رہے ہیں۔