برائلر گوشت

برائلر گوشت او ر فارمی انڈوں کے نرخ

لاہور(عکس آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 331روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت228روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت166روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں