اسلام آباد (عکس آن لائن) مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں کمی سے انڈسٹری کا دیرینہ مطالبہ پورا کر دیا ہے۔مشیر تجارت کے مطابق ایکسپورٹرز بڑے اور درمیانے کاروباری طبقہ اس کمی سے بھرپور فائدہ اٹھائیں گے۔ انہوںنے کہاکہ کاروباری طبقہ اس سہولت کی وجہ سے ملکی برآمدات میں اضافہ کریں گے، وزارت تجارت بر وقت کاروباری طبقے کے مسائل کے حل کیلئے ہمہ وقت کوشاں ہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- بانی پی ٹی آئی کی تصویر وائرل ہونے کا معاملہ، پارٹی رہنماﺅں کے دلچسپ تبصر ے
- باتیں نہیں اب عمل کرنے کا وقت آگیا ہے،شہبازشریف
- آئرلینڈ کیخلاف سیریز میں فتح، محسن نقوی نے پاکستان کو دنیا کی بہترین ٹیم قرار دیدیا
- کے پی حکومت کو بلاول بھٹو سے معافی مانگنی چاہیے، شرجیل میمن
- موجودہ حکومت ملکی معیشت کو بحال کرنے کیلئے کوشاں ہے، سردارایازصادق