لاہور( عکس آن لائن)بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے سال 2021 اور 2022 کے مالی سالوں میں 520 ارب روپے کا مجموعی خسارہ کیا،پیسکو،میپکو اور لیسکو کے لائن لاسز کا خسارہ سب سے زیادہ رہا۔رپورٹ کے مطابق پیسکو153ارب،میپکو75 ارب، لیسکو لائن لاسز کا خسارہ72ارب، سیبکو 73ارب، ہیسکو 45 ارب، فیسکولائن لاسز خسارہ 35ارب ،گیپکو کا 24ارب اوآئیسکوکاخسارہ22 ارب روپے رہا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- امریکی صدارتی انتخابات کے “ڈرامہ ” کا عروج ختم ہو چکا ہے، چینی میڈ یا
- چین کا سال 2035 تک اگلی نسل کا بید و سسٹم مکمل کر نے کا اعلان
- چین اور یوراگوئے ایک دوسرے پر اعتماد اور جیت جیت تعاون رکھنے والے ممالک ہیں، چینی صدر
- سپلائی اور مارکیٹنگ کوآپریٹوز نے دیہی احیاء میں فعال کردار ادا کیا ہے، چینی صدر
- امریکہ کو روس یوکرین تنازع کے خاتمےمیں کردار ادا کرنا چاہیئے، چین