برسبین(عکس آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز بابر اعظم نے دوسری ٹیسٹ سنچری داغ دی، بابر اعظم نے آسٹریلیا کے خلاف برسبین ٹیسٹ کے چوتھے روز عمدہ بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور 104 رنز کی دلکش اننگز کھیلی جس میں 13 چوکے شامل تھے، یہ ان کے ٹیسٹ کیریئر کی دوسری سنچری ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چین امریکہ کی جانب سے مصنوعی ذہانت کے شعبے میں مختلف گروہوں میں تفریق کی مخالفت کرتا ہے ،چینی وزارت خارجہ
- چین اور لبنان کے درمیان روایتی دوستی پائی جاتی ہے، چینی صدر
- چین میں 2024 کے دوران بغیر ویزے کے 20.115 ملین غیر ملکی دورے ریکارڈ
- چین میں جشن بہار کے سفری رش کے دوران قومی ریلوے سے 510 ملین مسافر وں کے سفر کی توقع
- چین کی جانب سے امریکہ کے مصنوعی ذہانت کے حوالے سے برآمدی کنٹرول کے نئے اقدامات کی سختی سے مخالفت