اداکارہ حریم خان

ایک جیسے کردار نہیں کرسکتی ہوں، حریم خان

اسلام آباد (عکس آن لائن) اداکارہ حریم خان نے کہا کہ وہ ایک جیسے کردار بار بار ادا نہیں کرسکتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہر اداکار منفرد سکرپٹ پر کام کرنا چاہتا ہے اور ان کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ کوئی کردار دوبارہ نہ ادا کرے۔

کم کام کرنے بارے سوال پر انہوں نے کہا کہ وہ کم مگر شائقین کے دل میں اتر جانے والے کام کو زیادہ ترجیح دیتی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں