لاہو ر(عکس آن لائن ) معروف اداکارہ مائرہ خان نے کہا ہے کہ ایماندار ی اور محنت سے کام کرنے والے فنکار ایک دن ضرور اپنی منزل پر پہنچ جاتے ہیں ،مجھے ٹی وی ڈراموں کے ذریعے شہرت ملی اور پھر بڑی سکرین میرا مقدر بنی اور وہاں سے میں بالی ووڈ پہنچ گئی ۔ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مائرہ خان نے کہا کہ کوئی اداکار اپنے کام سے ایمانداری اور محنت کے بغیر کامیاب نہیں ہوسکتا ، ابھی تو میں نے کامیابی کی پہلی سیڑھیوںپر قدم رکھا ہے اور میری منزل ابھی دورہے اور میں اس کے حصول میں بھرپور منصوبہ بندی کے ساتھ پیشرفت کر رہی ہوں۔ مائرہ خان نے کہا کہ زندگی بہت مختصر ہے اس لئے اسے الجھنوں میں ڈالنے سے گریز کرنا چاہیے ۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چینی صدر کی زیر صدارت سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کی قائمہ کمیٹی کےاجلاس کا انعقاد
- چینی صدر کی زیر صدارت زلزلے سے متاثرہ علاقے میں امدادی کاموں کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد
- چین کی نئی توانائی کی گاڑیاں واقعی طاقتور ہیں، ایلون مسک
- سی ایم جی اور صوبہ زے جیانگ کے درمیان”برانڈ پاور پراجیکٹ” کے حوالے سے اسٹریٹجک تعاون کے معاہدے پر دستخط
- چینی صدر کے خصوصی ایلچی وینزویلا کے صدر کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کریں گے، وزارت خا رجہ