اسلام آباد (نمائندہ عکس)وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہاہے کہ ایسی سیاست کا کوئی فائدہ نہیں جس کا ملک کو نقصان ہو،۔ میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ پاکستان ایک جوہری ملک ہے اور ہمیں اس ملک کو سدھارنا ہے، ایسے خرچے نہیں کر سکتے جس کے ہم متحمل نہیں ہوسکتے، ایسی سیاست کا کوئی فائدہ نہیں جس کا ملک کو نقصان ہو، ہم ملکی مفاد میں مشکل فیصلے کر رہے ہیں اور کریں گے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے مظاہرین کے ساتھ ہے، بیرسٹر گوہر خان
- وزیراعظم نے آزاد کشمیر کے مسائل کے حل کیلئے 23 ارب روپے کی منظوری دےدی
- ٹی وی پر بیٹھ کر ہمیں درس دیا جاتا ہے عدالتوں کو کیسے چلنا چاہیے، چیف جسٹس
- شہریوں کے تحفظ کے منصوبے کے بنا کسی بڑے فوجی آپریشن کی حمایت نہیں کرینگے، امریکہ
- فلسطینیوں کی نسل کشی،مصر کا بھی اسرائیل کیخلاف عالمی عدالت میں فریق بننے کا اعلان