تہران(عکس آن لائن)ایران کے کچھ شہروں میں کرونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے بعد صدر حسن روحانی نے وبا کی چوتھی لہر کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ہم سب کے لیے تنبیہہ ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والے ریمارکس میں صدر حسن روحانی نے مزید کہا کہ جنوب مغربی صوبے خوزستان کے کچھ شہروں میں کرونا کے سب سے زیادہ کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس کا مطلب ہے کہ یہ چوتھی لہر کی جانب بڑھنے کا آغاز ہے، ہمیں اس سے بچنے کے لیے چوکنا رہنا ہوگا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- علی امین گنڈاپور نے واجبات اور لوڈشیڈنگ کا مسئلہ حل کرنے کیلئے وفاقی حکومت کو 15 دن کا وقت دیدیا
- عطا اللہ تارڑ کو قومی ورثہ و ثقافت کا اضافی قلمدان سونپ دیا گیا، نوٹیفیکیشن جاری
- ہر سال 75 لاکھ افراد دنیا بھر میں بلند فشار خون کے باعث اس جہان فانی سے کوچ کر جاتے ہیں،طبی ماہرین
- لڑکیا ں ماڈلنگ کو بطور پیشہ اختیار نہ کریں،ڈیزائنر ماریہ بی
- سپر اسٹار خانز میں سے سب سے زیادہ سلمان خان پسند ہیں،کرن رائو