تہران (عکس آن لائن) ایران نے ہائی آکٹین اور ڈیزل سمیت مختلف اقسام کا ایندھن و انرجی سٹاک مارکیٹ کے ذریعے فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔قومی تیل کمپنی کے مطابق مختلف گریڈ کا چھبیس ہزار ٹن پٹرول ایران انرجی سٹاک آکٹین آئریکس میں فروخت کے لیے پیش کیا جارہا ہے، علاوہ ازیں دو لاکھ 44 ہزار ٹن ڈیزل اور پانچ سو ٹن ہائی آکٹین بھی آئریکس کے ذریعے فروخت کیا جا رہا ہے۔قبل ازیں ایران کے اعلی عہدیدار نے بتایا تھا کہ دنیا کے نو ہمسایہ ممالک نے ایرانی تیل کے معیار اور مسابقتی قیمت کے پیش نظر ایران سے تیل کی خریداری میں دلچسپی کا اعلان کیا ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- وولٹ ٹائیفون” جھوٹے بیانیے سے امریکہ کی سائبر بالادستی کی حقیقت بے نقاب
- چین میں وسائل کی ری سائیکلنگ کے کام کو بہتر بنایا جائے،چینی صدر
- چینی صدر کا صوبہ آن ہوئی کی جدید ترقی پر زور
- چینی صدر روس میں برکس ممالک کے سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے، چینی وزارت خا رجہ
- چین، 2024 کی پہلی تین سہ ماہیوں میں جی ڈی پی میں 4.8 فیصد اضافہ