میرا

اچھی سوچ، اچھا اخلاق اور پاکیزگی میری خوبصورتی کی وجہ ہے، میرا

کراچی (عکس آن لائن) سینئر اداکارہ میرا نے پاکیزگی اور خوش مزاجی کو اپنی خوبصورتی کی وجہ قرار دیا ہے۔سوشل میڈیا پر میرا کی ایک خاتون صحافی سے گفتگو کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں صحافی خاتون نے سوال کیا کہ آپ دن بدن خوبصورت ہورہی ہیں آپ کی خوبصورتی کا راز کیا ہے؟

جس پر میرنے کہا کہ میری خوبصورتی کی وجہ اچھی سوچ، اچھا اخلاق ااور پاکیزگی ہے۔میرا نے کہا کہ لوگوں کی مدد کرنا، مدد لینا ہے ، میں ایک اچھی انسان ہوں، پاکیزہ ہوں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں