مسرت جمشید چیمہ

اپوزیشن کے ٹولے کوسیاسی بقا کیلئے فیس سیونگ کی تلاش ،عوام اب ان کی سیاست کا ایندھن نہیں بنیں گے،رہنما پی ٹی آئی مسرت جمشید چیمہ

لاہور (عکس آن لائن):چیئر پرسن قائمہ کمیٹی داخلہ پنجاب مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ اپوزیشن کا ٹولہ سیاسی بقا کیلئے فیس سیونگ کی تلاش میں ہے ،اگر یہ منفی سیاست کی عادت سےتائب ہو جائیں تو انہیں محفوظ راستہ دیا جا سکتا ہے ،عوام اب ان کی سیاست کاایندھن نہیں بنیں گے ۔

اتوار کے روز اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کب سے مارچ کے اعلانات کر رہی ہے لیکن ان کے پاس حکومت کے خلاف سڑکوں پر آنے کا کوئی جوازنہیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں