سونیا حیسن

اپنی زندگی کی ہر کامیابی پر اللہ کی شکر گزار ہوں، سونیا حیسن

اسلام آباد (عکس آن لائن) اداکارہ سونیاحسین نے کہا کہ وہ اپنی زندگی کی ہر کامیابی پر اللہ کی شکر گزار ہیں۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا کہ اللہ نے انہیں اس کی سوچ سے زیادہ دیا ہے اور وہ اس پر اپنے رب کی شکر گزار ہیں۔ اداکارہ کو ڈرامہ ’’عشق زہے نصیب‘‘ سے کافی شہرت حاصل ہوئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں