انجینئرنگ یونیورسٹی پشاور

انجینئرنگ یونیورسٹی پشاور نے ایم ایس سی اور پی ایچ ڈی داخلہ شیڈول کا اعلان کردیا

پشاور(عکس آن لائن)انجینئرنگ یونیورسٹی پشاور نے ایم ایس سی اور پی ایچ ڈی سیشن 2020ء کے داخلہ شیڈول کا اعلان کردیا‘ ڈائریکٹر ایڈمشن کے اعلامیہ کے مطابق داخلہ فارم 3 فروری سے آن لائن دستیاب ہوں گے‘ شعبہ جاتی ٹیسٹ 22 فروری کوہوگا‘ میرٹ لسٹ 26 فروری کوجاری کی جائیگی جس کے ساتھ داخلے شروع ہوں گے، پراسپکٹس 3 فروری سے ڈائریکٹریٹ آف ایڈمشن سے حاصل کئے جاسکیں گے۔ کلاسز کاآغاز 20 مارچ سے کیاجائیگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں