جو بائیڈن

امریکی صدر جو بائیڈن کی عوامی مقبولیت کم ترین سطح پر پہنچ گئی

واشنگٹن (عکس آن لائن)امریکی صدر جو بائیڈن کی عوامی مقبولیت کم ترین سطح پر پہنچ گئی۔غیرملکی خبرساں ادارے کے مطابق انیس اور بیس جنوری کو کرائے گئے ایک نئے سروے میں کہاگیاکہ 52فیصد رائے دہندگان نے کووڈ انیس اور اقتصادی ترقی پر امریکی صدر کی پالیسیوں کو مسترد کر دیا ہے۔

جو بائیڈن نے اعتراف کیا تھا کہ ان کو اقتدار کے پہلے برس عالمی وبا اور افراط زر پر قابو پانے میں مشکلات درپیش رہیں لیکن وہ ان مسائل کو حل کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں