واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکی ایوانِ نمائندگان نے واشنگٹن ڈی سی کو ریاست کی حیثیت دینے کا بل منظور کر لیا، ریپبلکنز نے سخت مخالفت کردی۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان میں بل کے حق میں 216 ووٹ جبکہ مخالفت میں 208 ووٹ ڈالے گئے، بل کی سینیٹ سے منظوری کے لیے 100 میں سے 60 ووٹ درکارہوں گے۔نئی ریاست کا نام واشنگٹن ڈگلس کامن ویلتھ ہو گا، ری پبلیکنز کا الزام ہے کہ ڈیموکریٹس سینیٹ کی زائد سیٹ حاصل کرنے کے لیے واشنگٹن کو ریاست کی حیثیت دلانا چاہتے ہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چینی جدید کاری دنیا کے لیے نئے مواقع لائے گی، چینی میڈ یا
- چینی وزارت تجارت کی کینیڈا کی جانب سے چینی الیکٹرک گاڑیوں پر 100 فیصد اضافی ٹیکس عائد کرنے کی سخت مخالفت
- چینی صدر کی خصوصی ایلچی کی میکسیکو میں صدارتی حلف برداری کی تقریب میں شرکت
- چینی صدر کی ایشیبا شیگیرو کو جاپانی وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد
- چین اور روس نے باہمی طور پر فائدہ مند تعاون کو فروغ دیا ہے، چینی صدر