اقوام متحدہ (عکس آن لائن)اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے امریکہ کے اعتراض کے باوجود سائبر جرائم سے لڑنے کے لئے روس کی تجویز کو قبول کر لیا۔مجرمانہ مقاصد سے معلومات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کا استعمال کرنے کو لے کر روس کی طرف سے پیش کی گئی تجویز کے حق میں 79 ممالک نے ووٹ دیا جبکہ 60 ممالک نے اس کی مخالفت میں ووٹ ڈالے جبکہ 33 ملک غائب رہے۔اس تجویز میں معلومات اور انفارمیشن ٹکنالوجی کا غلط استعمال کرنے سے روکنے کے لئے دنیا بھر کے ماہرین کی ایک کمیٹی تشکیل دینے کی تجویز ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- روس یوکرین تنازع میں اضافے کا خدشہ ہے ،ہنگری اور پولینڈ کے وزرائے اعظم
- ماحولیاتی بحران کا مقابلہ کرنے کا واحد طریقہ یکجہتی اور تعاون ہے،چینی نمائندہ
- چینی طرز کی جدید کاری کا تجربہ گلوبل ساؤتھ ممالک کے لیے سیکھنے کے قابل ہے،عالمی سیاستدان
- چینی صدر کا حالیہ دورہ ،دوستی،اتحاد،تعاون اور وسعت کا سفر ہے، چینی وزیر خا رجہ
- چین اقوام متحدہ کے کردار کی مضبوط حمایت کرتا ہے، چینی مندوب