واشنگٹن (عکس آن لائن )امریکی وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن نے یمن میں حالیہ پیش رفت کے حوالے سے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ یمن کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی مارٹن گریفتھس سے ٹیلی فون پر بات چیت میں انہوں نے زور دیاہے کہ ایک متحدہ ، مستحکم اور مداخلتوں سے آزاد یمن کے لیے امریکا کی سپورٹ جاری رہے گی۔اس سے قبل حوثی ملیشیا نے گذشتہ ہفتے یمن کے لیے امریکی ایلچی ٹم لنڈرکنگ کی جانب سے پیش کیے گئے حل کو مسترد کر دیا تھا۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں اینٹنی بلنکن نے یمن میں جنگ کے خاتمے کے واسطے امریکی اور بین الاقوامی کوششوں کی اہمیت کو باور کرایا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- سائفر کیس،عمران خان اور شاہ محمود کی سزا کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر
- حکومت ڈیجیٹل میڈیا اتھارٹی کے قیام کے حوالے سے یکطرفہ قانون سازی کا کوئی ارادہ نہیں رکھتی، وزیر اطلاعات
- بشکیک میں پاکستانی طلبہ کو ہر قسم کی مدد کی فراہمی یقینی بنائی جائے، بلاول بھٹو
- پاکستانی طلبا کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے کرغز حکام سے رابطہ کیا گیا ہے،نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار
- سولہ ماہ کی حکومت میں متنجن بناہوا تھا،اب شہبازشریف کی قیادت میں اچھے فیصلے ہورہے ہیں’ رانا تنویر