اقراء عزیز

اقراء عزیز نے اپنا یو ٹیوب چینل بنا لیا

اسلام آباد (عکس آن لائن) اداکارہ اقراء عزیز نے اپنا یو ٹیوب چینل بنا لیا۔ ڈرامہ سیریل’’سُنو چندا‘‘ سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ اقراء عزیز نے بنائی گئی وڈیو شیئر کرتے ہوئے اپنے یو ٹیوب چینل کا اعلان کر دیا، جبکہ یاسر حسین نے بھی اقراء عزیز کے نئے سفر پر خوشی کااظہار کر دیا۔ اقراء عزیز اور یاسر حسین ان دنوں ایک فلم پر بھی کام کر رہے ہیں جس میں وہ دونوں ایک ساتھ دکھائی دیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں