اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا

لاہور(عکس آن لائن )اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی زری پالیسی (مانیٹری پالیسی)کمیٹی کا اجلاس پیر کے روز ہوگا جس میں زری پالیسی کا فیصلہ کیا جائے گا ۔

ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد زری پالیسی کمیٹی کے اجلاس کے بعد اسی دن پریس کانفرنس میں زری پالیسی کے فیصلے کا اعلان کریں گے۔معاشی ماہرین کی جانب سے شرح سود میں مزید اضافے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں