کراچی( عکس آن لائن) اسٹیٹ بینک نے توانائی بچت مہم کے تحت ورک فرام ہوم گھر سے کام کرنے کی پالیسی بنالی۔ مرکزی بینک نے توانائی بچت مہم کے تحت ملازمین کو ہفتے میں دو روز گھر سے کام کرنے کی سہولت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ملازمین آفیشلز ملاقاتوں میں کمی لائیں، ائیر کنڈیشن کا استعمال احتیاط سے کریں اور دفتر میں دیر تک کام نہ کیاجائے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو تخلیقی منصوبوں کا “انکیوبیٹر ” بن گئی
- لاطینی امریکہ بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کا اہم شراکت دار بن گیا، چینی میڈیا
- چینی صدر کے دستخط شدہ مضمون کی پیرو کے میڈیا میں اشاعت
- اپیک اجلاس عالمی ترقی کی توقعات کو فروغ دینے میں اعتماد پیدا کرے گا، چینی میڈ یا
- چین کی نئی توانائی کی گاڑیوں کی سالانہ پیداوار 1کروڑ یونٹس سے تجاوز کر گئی