اسٹیٹ بنک

اسٹیٹ بنک آف پاکستان کا کرونا کے پھیلاؤ کے پیش نظر عید کے موقع پر نئے نوٹوں کے اجراء کو روکنے کا فیصلہ

بہاولنگر(عکس آن لائن) اسٹیٹ بنک آف پاکستان نے کرونا کے پھیلاؤ کے پیش نظر عید کے موقع پر نئے نوٹوں کے اجراء کو روکنے کا فیصلہ کیا ہے ذرائع کے مطابق کرونا بے قابو ہورہا ہے وباء نے اپنے پنجے گاڑھنا شروع کردیئے ہیں ان حالات میں نئے نوٹوں کا اجراء اور ان کے حصول کیلئے لوگوں کی بڑی تعداد جمع ہوتی ہے جس سے اس کے پھیلاؤ میں اضافے کا اندیشہ جس کو مد نظر رکھتے ہوئے اسٹیٹ بنک آف پاکستان نے نئے نوٹوں کے اجراء پر پابندی پر غور شروع کردیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں