بندرحجار

اسلامی ترقیاتی بنک کے صدر کا پاکستان کی اقتصادی پالیسیوں پر اطمینان کااظہار

ُْْجدہ (عکس آن لائن) اسلامی ترقیاتی بنک کے صدربندرحجار اور اقتصادی امور کے وزیر حماد اظہر نے جدہ میں ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ وفاقی وزیر نے انہیں پاکستان کو اپنے کنٹری سپورٹ پروگرام میں شامل کرنے کی تجویز پیش کی۔ انہوں نے انہیں پاکستان میں بنک کا علاقائی سنٹر اور گیٹ وے قائم کرنے کی بھی دعوت دی۔ اسلامی ترقیاتی بنک کے صدر نے پاکستان کی اقتصادی پالیسیوں پر اطمینان کااظہارکیا

اپنا تبصرہ بھیجیں