اسلام آباد(عکس آن لائن) رواں مالی سال میں ادویات کی برآمدات میں 8.21 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادو شمار کے مطابق جاری مالی سال کے ابتدائی دوہ ماہ میں ادویات کی برآمدات 36.5 ملین ڈالر تک بڑھ گئیں جبکہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے دوران 33.7 ملین ڈالر مالیت کی ادویات برآمد کی گئی تھیں۔ اس طرح گزشتہ مالی سال 2019ء کے ابتدائی دوماہ کے مقابلہ میں رواں مالی سال میں جولائی اور اگست کے دوران برآمدات میں 2.8 ملین ڈالر یعنی 8 فیصد سے زیادہ کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- دوسری جنگ عظیم کے دوران چین اور امریکہ نے مل کر امن کے لیے جنگ لڑی، چینی صدر
- چین کی جانب سے زلزلہ زدہ ملک وانواتو کو امداد کی فراہمی
- چین “شنگھائی اسپرٹ” پیش کرنے والا اور اس پر عمل کرنے والا ملک ہے، چینی وزارت خارجہ
- دنیا بھر کو ہانگ کانگ میں سرمایہ کاری کے اشتراک کے لئے خوش آمدید ، چینی وزارت خارجہ
- چینی محکمہ تجارت نے 28 امریکی اداروں کو ایکسپورٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کر لیا