اداکارہ ماہ نور

اداکارہ ماہ نور کا لیجنڈ اداکارعابد علی کی وفات پر اظہار افسوس

لاہور(عکس آن لائن) لیجنڈ اداکارعابد علی کی وفات پر اداکارہ ماہ نور کااظہار افسوس،تفصیلات کے مطابق پاکستان شوبز انڈسٹری کے لیجنڈ اداکار عابد علی جو کہ گزشتہ روز دنیا فانی سے کوچ کر گئے ان کی وفات پر تمام شوبز حلقوں سمیت معروف ماڈل و اداکارہ ماہ نور نے گہرے رنج غم کا اظہارکیا ،

ماہ نور نے عابد علی کی وفات پر اظہار افسوس کرتے کہا کہ عابد علی کی وفات سے فن کا ایک اور باب بند ہو گیاہے اسے فنکار مدتوں بعد ہی پید ا ہوتے ہیں مر حوم کی فنی صلاحیتوں کو کبھی فرموش نہیں کیا جا سکے گا،ماہ نور نے مرحوم کی مغفرت کیلئے خوصی دعا کی ۔

اداکارہ ماہ نور کا لیجنڈ اداکارعابد علی کی وفات پر اظہار افسوس” ایک تبصرہ

  1. Good day! Do you know if they make any plugins to help with SEO? I’m trying to get my blog to rank for some targeted keywords but I’m not seeing very good results. If you know of any please share. Thank you! I saw similar article here: Wool product

اپنا تبصرہ بھیجیں