احمدیار(عکس آن لائن)ٹریفک کے المناک حادثات میں دوسگے بھائیوں سمیت -3 افراد جاں بحق 2شدیدزخمی ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں 38/EBکے نزدیک ریس لگاتی بس نے موٹرسائیکل سواروں کو کچل دیا جس کے نتیجہ میں 2سگے بھائی منظوراحمد اور نوراحمد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقعہ پر جاں بحق ہوگئے والدہ (ح) بی بی شدید زخمی ہوگئی جبکہ نواحی گاؤں135/EB کے نزدیک انواراسلام مدرسہ 127/EBکے طالب علم رحیم داد اور کیف علی قرآنی تعلیم حاصل کرکے سائیکل پرسوار گھر جارہے تھے کہ تیزرفتار مزداڈالہ نمبر LPT/9846کی ٹکر سے طالب علم رحیم دادجاں بحق اور کیف علی زخمی ہوگیا ریسکیو1122اہلکاروں نے زخمیوں کو طبی امدادکیلئے ہسپتال پہنچادیا دونوں ڈرائیور فرار ہوگئے پولیس مصروف تفتیش ہے
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- ایچ ایم پی وی انسانی معاشرے میں موجود ایک عام وائرس ہے،چین کی وزارت خارجہ
- ٹرمپ کے کئی ممالک کی سرزمین پر قبضے کے بیانات نے ہنگامہ برپا کر دیا ہے، چینی میڈ یا
- چین افریقہ تعاون فورم کے بیجنگ سربراہ اجلاس نے متعدد اہم نتائج حاصل کیے ہیں، چینی وزیر خا رجہ
- گیارہواں چین-برطانیہ اقتصادی و مالیاتی ڈائیلاگ بیجنگ میں منعقد ہوگا، چینی وزارت خا رجہ
- سری لنکا کے صدر دیسانائکے چین کا سرکاری دورہ کریں گے، چینی وزارت خا رجہ