میلبرن (عکس آن لائن)سال کے پہلے گرینڈ سلیم آسٹریلین اوپن کا آغاز (آج)سے ہوگا ۔میلبرن میں کھیلے جانے والے ایونٹ کے لئے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں، کووڈ ایس او یپز کے تحت تماشائیوں کی 50 فیصد تعداد ٹینس کورٹس میں موجود ہوگی۔سوشل ڈسٹنسنگ اور ماسک کا استعمال لازمی ہوگا، آسٹریلین اوپن میں شریک تمام کھلاڑیوں کے میچز سے قبل کووڈ ٹیسٹنگ بھی کی گئی جو منفی آئی ہے۔تمام ٹینس پلیئرز نے 14 دن کی آئیسولیشن بھی مکمل کی تھی، پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق بھی آسٹریلین اوپن میں حصہ لینے کے لئے میلبرن میں موجود ہیں۔ایونٹ تمام تر کووڈ ایس او پیز کے ساتھ کھیلا جا رہا ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- برف کی معیشت چین کی معاشی ترقی کا نیا پہلو بن رہی ہے، چینی میڈ یا
- چین پاکستان کے ساتھ سی پیک کے اپ گریڈڈ ورژن کی تعمیر کرنے کے لئے تیار ہے، چینی وزیر اعظم
- اسپرنگ فیسٹیول کے دوران ریکارڈ باکس آفس چین کی صارفی مارکیٹ کی بھرپور توانائی کی عکاسی کرتا ہے، چینی وزارت خارجہ
- چین اور تھا ئی لینڈ نے ترقیاتی مفادات کے تحفظ میں ایک دوسرے کی بھرپور حمایت کی ہے، چینی صدر
- غزہ فلسطینیوں کی ملکیت ہے، سیاسی سودے بازی کا آلہ نہیں،چین