اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آئی جی پنجاب نے عدالت میں غلط بیانی کی ہے۔ سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئی جی نے کہا پنجاب حکومت نے مقدمہ درج کرنے سے روکا، آئی جی بتاتے کن وجوہات کی بنا پر مقدمہ درج نہیں کیا۔ فواد چوہدری نے مزید کہا کہ آئی جی نے عمران خان کو کہا تھا کہ وزیراعظم، رانا ثنا کے خلاف مقدمہ درج کردیں گے لیکن ایف آئی آر سے تیسرے بندے کا نام نکال دیں، آئی جی پنجاب بتائیں وہ کس سے ہدایات لے رہے تھے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- بانی پی ٹی آئی کی تصویر وائرل ہونے کا معاملہ، پارٹی رہنماﺅں کے دلچسپ تبصر ے
- باتیں نہیں اب عمل کرنے کا وقت آگیا ہے،شہبازشریف
- آئرلینڈ کیخلاف سیریز میں فتح، محسن نقوی نے پاکستان کو دنیا کی بہترین ٹیم قرار دیدیا
- کے پی حکومت کو بلاول بھٹو سے معافی مانگنی چاہیے، شرجیل میمن
- موجودہ حکومت ملکی معیشت کو بحال کرنے کیلئے کوشاں ہے، سردارایازصادق