لاہور ہائیکورٹ

عون چودھری کی کامیابی کیخلاف سلمان اکرم راجہ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور (عکس آن لائن ) عون چودھری کی عام انتخابات میں کامیابی کے خلاف سلمان اکرم راجہ کی درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں عون چودھری کی عام انتخابات میں کامیابی کے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو محفوظ شدہ فیصلے سنانے کی مشروط اجازت دیدی

اسلام آباد (عکس آن لائن)فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو محفوظ شدہ فیصلے سنانے کی مشروط اجازت دے دی۔ج سٹس امین الدین خان کی سربراہی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

فوجی عدالتوں میں سویلین ٹرائل کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل، زیر حراست 103 افراد کی تفصیلات طلب

اسلام آباد (عکس آن لائن)سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلین ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلیوں پر سماعت کے دوران عدالت نے اٹارنی جنرل سے زیر حراست 103 افراد کی تفصیلات طلب کرلی ہیں۔جسٹس امین الدین خان کی سربراہی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے سابق جج شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کا نوٹی فکیشن کالعدم قرار دیدیا

اسلام آباد (عکس آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق جج اسلام آباد ہائی کورٹ شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی نوٹی فکیشن کالعدم قرار دیدیا۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس امین الدین، جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس حسن مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ،9 مئی، 5 ملزمان کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواستیں منظور

اسلام آباد(عکس آن لائن)سپریم کورٹ نے 9 مئی واقعے کے 5 ملزمان کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواستیں منظور کرلیں۔ ملزمان کی ضمانتیں 50-50 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض منظور کی گئیں، ملزمان اویس، سیف اللہ، نصراللہ، مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کا بلوچستان کے حلقے پی بی 50 میں دوبارہ انتخابات کروانے کا حکم

اسلام آباد (عکس آن لائن)سپریم کورٹ نے بلوچستان کے حلقے پی بی 50 قلعہ عبد اللہ میں دوبارہ انتخابات کروانے کا حکم دیدیا ہے۔ پیر کو چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس کی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کا بجلی کے بلوں میں اضافی ٹیکسز کیخلاف وفاقی حکومت و دیگر فریقین کو نوٹس جاری

اسلام آباد (عکس آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے بجلی کے بلوں میں فردر ٹیکس اور ایکسٹرا ٹیکسز کے خلاف درخواستوں پر وفاقی حکومت سمیت تمام فریقین کو نوٹسز جاری کردئیے۔ پیر کو سپریم کورٹ میں بجلی کے بلوں میں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کا صحافیوں کو ہراساں کرنے کیخلاف کیس کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری

اسلام آباد (عکس آن لائن ) سپریم کورٹ نے صحافیوں کو ہراساں کرنے کیخلاف کیس کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔ 4 صفحات پر مشتمل حکم نامہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے تحریر کیا، جاری کئے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

نجاب میں سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا معاملہ ہائیکورٹ میں چیلنج

اسلام آباد(عکس آن لائن ) چیئرمین سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا نے پنجاب میں مخصوص نشستیں نہ ملنے کا اقدام لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا ۔ صاحبزادہ حامد رضا نے درخواست ایڈووکیٹ اشتیاق اے خان کی وساطت سے مزید پڑھیں