نمائشی میچ

یوم دفاع نمائشی میچ ،پی سی بی چیئرمین الیون اورآزاد جموں کشمیرپرائم منسٹر الیون کے مابین کل کھیلا جائیگا

مظفرآباد(عکس آن لائن) پری سیزن کیمپ میں شریک قومی کرکٹرزمظفرآباد روانہ ہوگئے۔پری سیزن کیمپ میں شریک قومی کرکٹرزمظفر آباد روانہ ہوگئے، جہاں جمعہ کو پی سی بی چیئرمین الیون اورآزاد جموں کشمیرپرائم منسٹر الیون کے مابین نمائشی ٹی ٹوئنٹی میچ مزید پڑھیں