ہمایوں اخترخان

(ن) ،پی پی نے اپنے ادوار میں کرپشن کو فیشن بنا دیا تھا،آج عوام اس ناسور سے نفرت کرتے ہیں‘ ہمایوں اخترخان

اسلام آباد(عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ(ن) لیگ ، پیپلز پارٹی اور ان کے اتحادیوں کواقتدار سے باہر ایک ایک دن صدیوں کے برابر لگ رہا مزید پڑھیں