مکئی

کاشتکاروں کو مکئی کی بہتر پیداوار کیلئے کھادوں کے بروقت اور متوازن و مناسب استعمال کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن) مکئی کی بہتر پیداوار کیلئے کھادوں کا بروقت اور متوازن و مناسب استعمال ضروری ہے۔ ماہرین زراعت نے کہاکہ کاشتکار کھادوں کا بروقت و مناسب استعمال کریں اور جب فصل کی اونچائی ایک سے ڈیڑھ مزید پڑھیں