تحریک انصاف

تحریک انصاف نے شہبازشریف کو ”امپورٹڈ، بھکاری اور کرائم منسٹر “قرار دیدیا

کراچی (نمائندہ عکس)تحریک انصاف نے وزیراعظم میاں شہبازشریف کو کرائم منسٹر قرار دے دیا۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما علی زیدی نے کہا کہ وزیراعظم صاحب امپورٹڈ، بھکاری اور کرائم منسٹرہیں یہ جہاں جائیں گے ان مزید پڑھیں